عیدالفطر کے بعد ٹوکن ٹیکس کے نادہندہ گاڑی مالکان کے خلاف کریک ڈائون میں سختی کا فیصلہ

بدھ 27 مارچ 2024 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے عیدالفطر کے بعد شہر بھر میں ٹوکن ٹیکس کے نادہندہ گاڑی مالکان کے خلاف کریک ڈائون میں مزید سختی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ ایکسائز کے اعداد وشمار کے مطابق اس وقت شہر لاہور میں ٹوکن ٹیکس کے نادہندگان کی تعداد 4 لاکھ 50ہزار ستے زائد ہے جبکہ ان میں سے 70 ہزار نادہندگان کا تعلق سرکاری اداروں اور بنکوں سے ہے جن کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی

متعلقہ عنوان :