kاپورشن ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے تقسیم راشن پروگرام

بدھ 27 مارچ 2024 20:10

/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے تقسیم راشن پروگرام سیکنڈ فیز کا انعقاد کیا گیا جس میں غریب و مستحق 500 خاندانوں میں ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا۔

(جاری ہے)

جس میں کنٹری ہیڈ اے آر ایف تنویر تابش ، ڈائریکٹر آپریشنز فرحان جاوید ،میجر سلمان جہانگیر، سرفراز خان صاحب ،چوہدری زوہیب فاروق ،طلحہ ریاض، شہروز احمد ، علی رضا اور خرم عباس و علاقہ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ اپورشن ریلیف فاؤنڈیشن روزانہ کی بنیاد پر 500 سے زائد افراد کیسحرو افطار کا اہتمام بھی کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :