9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر0 3 مارچ کو فریقین وکلا ء کو دلائل کیلئے طلب

بدھ 27 مارچ 2024 20:10

ةلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عسکری ٹاور حملہ آور تھانہ شادمان نذر آتش کیس سمیت تین مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر0 3 مارچ کو فریقین وکلا ء کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔