بیلجئیم میں پاکستانی سفارت خانے کی ای کھلی کچہری ،سفیر آمنہ بلوچ نے کمیونٹی اراکین کے سوالات کے جواب دیئے

بدھ 27 مارچ 2024 23:00

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) بیلجئیم میں پاکستانی سفارت خانے کی ای کھلی کچہری ،سفیر آمنہ بلوچ نے کمیونٹی اراکین کے سوالات کے جواب دیئے ، بیلجئیم میں پاکستانی سفارت خانے نے بدھ کو ای کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔

(جاری ہے)

بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے تواتر سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہری میں کمیونٹی کے اراکین کے سوالات اور تبصروں کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ سفارت خانہ کمیونٹی سے مؤثر رابطہ استوار رکھنے کو ترجیح دینے کے لیے پرعزم ہے۔

متعلقہ عنوان :