کوسٹل ہائی وے پر گیس باؤزر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق

بدھ 27 مارچ 2024 23:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) کوسٹل ہائی وے پر گیس باؤزر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاںبحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوسٹل ہائی و ے پر کنڈآ سول کے مقام پر گیس باؤزر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کارمیںسوار تحصیلدار حفیظ کی اہلیہ اوربیٹی جاںبحق ہوگئیں مقامی انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیں اورمزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :