سعودی عرب سے برطانوی ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جمعرات 28 مارچ 2024 08:40

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور سمیت غزہ کی پٹی میں حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :