وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل پشاور کا دورہ کریں گے،ترجمان

جمعرات 28 مارچ 2024 11:51

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امن و امان اورسکیورٹی  کی صورتحال کا جائزہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل (جمعرات کو)پشاور کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج وزیراعلیٰ آفس میں امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔اس موقعے پر وزیر داخلہ کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔932