ٹریفک وارڈنز نے پتنگ بازنوجوان گرفتار کرلیا
جمعرات 28 مارچ 2024 12:59
(جاری ہے)
سٹی ٹریفک پولیس ترجمان کے مطابق بھٹہ چوک کے علاقے میں گشت کے د وران ٹریفک وارڈنز کی نظر پتنگ بازی کرنے والے نوجوان پر پڑی، نوجوان بلاخوف و خطر ہوکر پیچے لڑانے میں مصروف تھا، ٹریفک وارڈنز نے ملزم کو پکڑ کر چوکی نادرا آباد پولیس کے حوالے کردیا۔
سی ٹی او عمارہ اطہرنے اس حوالے سے بتایا کہ عبدالرحمن نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری پتنگ بازی جسیے خونی کھیل سے دور رہیں۔انہوں نے کہا کہ موٹرسائیکل سواروں کے تحفظ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.