نوشہرہ ،شاہ کوٹ میں شکاریوں نے ایک اور نایاب پہاڑی تیندوے کو مار ڈالا

جمعرات 28 مارچ 2024 13:17

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) نوشہرہ کے علاقے شاہ کوٹ میں مقامی شکاریوں نے ایک اور نایاب پہاڑی تیندوے کو مار ڈالا۔

(جاری ہے)

شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا۔واقعے کے حوالے سے رینج افسر عامر خان کا کہنا ہے کہ تیندوے کو مارنے والے ملزمان پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔عامر خان نے بتایا کہ نظام پور کے پہاڑوں میں نایاب نسل کے تیندوے موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :