پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں ٹرینیز کے لئے اردل روم کا انعقاد

جمعرات 28 مارچ 2024 15:05

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) ڈی ایس پی ایڈمن مانسہرہ وحید خان نے پولیس ٹریننگ سکول میں زیر تربیت پولیس ٹریننز کے لئے اردلی روم کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

پی ٹی ایس مانسہرہ کے مطابق ڈی ایس پی ایڈمن نے پولیس افسران اور پولیس ٹریننز کے مسائل، چھٹی، غیر حاضری اور بیماری اور ان کے جائز مسائل سنے اور مسائل فوری طور پر حل کرنے کے لئے احکامات جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :