ایس بی سی اے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس نے غیرقانونی تعمیرات کو روکنے کے لئے روڈ میپ دے دیا
ڈپٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سینئر بلڈنگ انسپکٹر اور بلڈنگ انسپکٹر اپنے اپنے علاقوں کا ہنگامی دورہ کریں اور غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی کریں،ہدایات جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 16:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس نے غیرقانونی تعمیرات کو روکنے کے لیئے روڈ میپ دے دیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ ڈپٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سینئر بلڈنگ انسپکٹر اور بلڈنگ انسپکٹر اپنے اپنے علاقوں کا ہنگامی دورہ کریں اور غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی کریں۔
حکم نامے میں کہاہے کہ جہاں غیرقانونی تعمیرات جاری ہوں، فوری رکوا کر کارروائی کی جائے، علاقے میں غیرقانونی تعمیرات پر اس ایریا کے افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ایس بی سی اے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس نے کہا کہ ادارے میں اندرونی طور پر افسران کے تبادلے اور تقرری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، کہیں تبادلہ یا تقرری لازمی ہوئی تو ڈی جی ایس بی سی اے سے اجازت لینا ہوگی۔اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ڈائریکٹرز، سیکشن ڈائریکٹرز اور ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.