محکمہ پراسیکیوشن پنجاب کے زیر اہتمام پتنگ بازی کے خلاف چیئرنگ کراس تک ریلی کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 17:33
(جاری ہے)
ریلی میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمیں نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکا نے پتنگ بازی کے خلاف مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پتنگ بازی کے خلاف عبارتیں درج تھیں۔پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں،یہ ایک خونی کھیل ہے اس سے باز رہیں،ریلی چیئرنگ کراس پر پہنچ کر پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.