سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

جمعرات 28 مارچ 2024 20:37

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو ایک تولہ سونا 1500روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی2لاکھ31ہزارروپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز دس گرام سونے کی قیمت میں 1285روپے کاا ضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ98ہزار45روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 14ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا2214ڈالر کا ہو گیا ۔#

متعلقہ عنوان :