ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 20:46
(جاری ہے)
عشنا سہیل نے کہا کہ میرا فوکس ہمیشہ کھیل پر رہا ہے، میں نے ہمیشہ محنت پر یقین رکھا، میرے ذہن میں یہ نہیں ہوتا کہ اس کے بدلے مجھے کوئی ایوارڈ ملے گا، اب جب کہ مجھے ایوارڈ ملا ہے تو اس کی مجھے خوشی ہے اور میری ذمہ داری بھی بڑھ گئی ہے، اب میں کوچنگ کورس بھی کرنے لگی ہوں اور پھر میں ویمن ٹینس کے لیے کام کروں گی تاکہ ملک نے جو مجھے دیا ہے وہ میں لوٹا سکوں۔
عشنا سہیل ٹینس اسٹار اعصام الحق جو صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن ہیں، کی کزن ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ امید ہیں کہ اعصام الحق کی وجہ سے ٹینس میں بہتری آئے گی اور نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ ٹورنامنٹس میں شرکت کا موقع ملے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.