Live Updates

p9 مئی: بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

جمعرات 28 مارچ 2024 20:55

8لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس ، تھانہ شادمان اور عسکری ٹاور کو آگ لگانے کے تین مقدمات میں تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران نیازی کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کا حکم دیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات