منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام حضرت عائشہ صدیقہ کے یوم وصال پر تقریب کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آپ کو مسلمان عورتوں میں سب سے بڑی فقیہہ جانا اور تسلیم کیا جاتا ہے، آپ رضی اللہ عنہا کا شمار مدینے کی ان چند علمی شخصیات میں ہوتا تھا جن کے فتوے پر لوگوں کو مکمل اعتماد تھا،مسلم خواتین ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی پاکیزہ سیرت و کردار سے رہنمائی حاصل کریں۔
نائب صدر سدرہ کرامت نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ کا اسوہ قیامت تک خواتین کے لیے مشعل راہ ہے، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے رشد و ہدایت کا وہ فیض کثیر جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنگت سے آپکو ملا ،امت تک منتقل کرنے میں بے مثال کردار ادا کیا۔تقریب میں انیلہ الیاس،ام حبیبہ اسماعیل،عائشہ مبشر،نورین علوی،سعدیہ ملک،رافعہ عروج ملک،حافظہ سحر عنبرین،شاہدہ مغل سمیت خواتین رہنمائوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.