کمشنر پشاور ڈویژن کی زیر نگرانی پشاور کی تاریخ میں پہلی ٹیلی فونک کھلی کچہری کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
کمشنر پشاور ڈویژن نے شکایات پر متعلقہ افسران کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے تمام جائز مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ اس سلسلے میں یکم اپریل بروز پیر کو اسسٹنٹ ٹو کمشنر ریونیو افتخار الدین سے رپورٹ طلب کر لی۔
ٹیلی فونک کھلی کچہری میں عوام کی جانب سے بذریعہ ٹیلی فون 58 شکایات درج کئے گئے تھے جس میں 27 شکایات جو کہ دیگر اداروں سے متعلق تھے سائلین کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایات کئی گئی جبکہ ریونیو سے متعلق 31 شکایات پر متعلقہ تحصیلداروں اور حلقہ پٹواریوں کو احکامات جاری کئے گئے۔اس موقع پر کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ریونیو اور دیگر امور سے متعلق کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری رہے گا اور اگلے ہفتے ضلع نوشہرہ کے ریونیو سے متعلق کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے تمام ریونیو اسٹاف کو تنبیہ کی کہ ریونیو مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کی جائے کسی بھی اہلکار کے متعلق شکایات پر سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.