نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کا دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ

جمعرات 28 مارچ 2024 22:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ دے دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری فیصلہ کے مطابق بجلی کے بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت ایک روپیہ 68پیسے فی یو نٹ کمی ہو گی۔ اس فیصلے کا اطلاق اپریل ، مئی اور جون کے بلوں پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :