بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (کل) سے شروع ہوگا
جمعہ 29 مارچ 2024 10:40
(جاری ہے)
اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جا چکی ہے جس میں مہمان آئی لینڈرز نے میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی جبکہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں میزبان بنگلہ دیشی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا ایک میچ کھیلا جا چکا ہےجس میں آئی لینڈرز نے 328 رنز سے فتح حاصل کی تھی ۔ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے 3 اپریل تک ظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو نجم الحسین شانتو لیڈ کریں گے جبکہ آئی لینڈرز کو دھننجایا ڈی سلوالیڈ کریں گے۔ \932
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.