کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک جاں بحق

جمعہ 29 مارچ 2024 13:50

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم کار کی موٹرسائیکل کو عقب سے ٹکر کے ینتجے میں موٹرسائیکل سوارموقع پر جاں بحق ہو گیا،ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازیخان روڈ پر گودر چوک کے قریب بہاول نالہ کے مقام پر ایک نامعلوم کار کی موٹرسائیکل کو عقب سے ٹکر کے ینتجے میں موٹرسائیکل سوارموقع پر جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :