رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے پر اتوار کولاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھیں گے
جمعہ 29 مارچ 2024 13:50
(جاری ہے)
ممتاز عالم دین اور خطیب جامعہ قاسمیہ مولانا زاہد قاسمی نے بتایا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف بیٹھنا رسول کریم ؐؐکی سنت مؤکدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ ؐنے صرف ایک سال جب آپ ؐجہاد میں مصرف تھے کے سوا ہمیشہ رمضان کا آخری عشرہ اعتکاف میں گزارا۔ انہوں نے کہا کہ مسجد یا گھر میں 10روز کےلئے اعتکاف بیٹھنا مسنون ہے لیکن ایسا ممکن نہ ہوتو کچھ دیرکےلئے بھی اعتکاف بیٹھا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اعتکاف مرد کا ہو یا عورت کا اس میں روزہ شرط ہے جبکہ اگر اعتکاف اجتماعی ہو تو اس کے ثمرات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ مردوں کی طرح خواتین دختران اسلام بھی اعتکاف کے ایام ذکر وفکر، نفل وعبادت، مطالعہ و تلاوت، تعلیم و تعلم، خیر وبھلائی کیلئے اذکار میں گزاریں گی۔اس موقع پر اعتکاف بیٹھنے والوں کےلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.