بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور بین الاقوامی مرکزجامعہ کراچی کے درمیان معاہدہ
معاہدے پربین الاقوامی مرکز کی ڈائریکٹر پروفیسرفرزانہ شاہین اورڈائریکٹر بی ایف اے ڈاکٹر نور حسن نے دستخط کیے
جمعہ 29 مارچ 2024 16:48
(جاری ہے)
بین الاقوامی مرکز کے پروفیسر ڈاکٹر شبانہ سمجی، پروفیسر ڈاکٹر سید غلام مشرف، اور ڈاکٹر شکیل احمد و دیگر آفیشل نے بھی اس تقریب میں شرکت کی جبکہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی سے ڈاکٹر عبدالواسع، نجیب اللہ، سید محمد طارق شاہ اور محترمہ بختاور یوسف بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
پروفیسرفرزانہ شاہین نے بھی اس موقع پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور بین الاقوامی مرکز کے آفیشل کو معادہدے کے دستخط پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی تجزیاتی مرکز دراصل آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے دائرے کار میں رہ کر کام کرتا ہے جس نے خود کو ایک اعلی مہارت کے حامل ادارے کو طور قائم کیا ہے جس سے بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کی تکمیل کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ صنعتی تجزیاتی مرکز بنیادی طور پر ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی کا تجارتی ادارہ ہے جو صنعتوں اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں کو پیشہ ورانہ تجزیاتی اور مشاورتی خدمات فراہم کرتا ہے، یہ ادارہ اس وقت ملٹی نیشنل کمپنیوں، مینوفیکچرز اور اسی طرح کے دیگر اداروں کو بہترین خدمات پیش کررہا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹرٹیکنیکل ڈاکٹر نور حسن نے انڈسٹریل اینا لیٹیکل سینٹر جامعہ کراچی کی صنعتی معاونت اور قومی خدمات کو سراہا۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے دائرے کار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی کا بنیادی مقصد خوراک کی حفاظت اور معیار کو یقینی بنانا ہے اور ساتھ حکومت کے مقررکردہ ضابطوں اور معیار کے مطابق صحت بخش خوراک کی فراہم کو فروغ دینا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.