درخت برکت کی علامت اور ایک اہم قومی دولت ہیں۔ چیف ایگزیکٹو میپکو
جمعہ 29 مارچ 2024 17:43
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے میپکو ہیڈ کوارٹر میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگانے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ تیز رفتار ترقی کے ساتھ آلودگی آہستہ آہستہ کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے اس سے انسانی زندگی کو سب سے زیادہ خطرہ ہے اور اسکا سب سے اہم عنصر درختوں اور پودوں کی کٹائی ہے۔ درخت جتنے زیادہ ہوں گے وہاں کی آب وہوااتنی ہی صاف و شفاف ہوگی۔ قدرت نے پودوں /درختوں میں جو اوصاف رکھے ہیں اس کی بدولت یہ فضائی آلودگی کم کرنے میں اہم کردار اداکرتے چلے آر ہے ہیں۔بعدازاں انہوں نے دُعابھی کی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.