مسلم ایڈ لورالائی کی جانب سے ہائی سکول درگئی شبوز کے طلبا و طالبات میں اسٹشنری،بستے،وردیاں اور ہائجین کٹ تقسیم کرنے کی تقریب
جمعہ 29 مارچ 2024 17:47
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ کے سربراہ عبدالرشید جوگیزئی نے کہا کہ پسماندہ علاقے میں مسلم ایڈ کی جانب سے سکول کے غریب طلباء و طالبات میں سامان تقسم کرنا ایک خوش آئند اقدام ہے ،مسلم ایڈ لورالائی کے وائس کوآرڈینیٹر نیاز شاہ اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مستقبل میں بھی تعاون جاری رہے گا۔
آخر میں مہمانوں نے بچوں میں سامان تقسم کیا۔تقریب میں سکول کے اسٹاف ممبرز محمد نعیم،عبدالسلام،عبدالقادر خان،حاجی غنی،محمد اقبال،حاجی کریم پروگرام کو ترتیب آرگنائز کیا ۔ اس موقع پر کلیم اللہ علی خیل،عبیداللہ ناصر،عبدالسلام کدیزئی، قدم جان کلیوال ،قدیر خان مسلم ایڈ کے سوشل آرگنائزر احسان لاشاری اور ٹیم کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.