پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری
ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹI ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے پروبیشن پیریڈ مکمل کرکے کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری کیا
جمعہ 29 مارچ 2024 18:08
(جاری ہے)
ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ-1 ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے بتایا کہ نوٹیفیکیشن میں پروبیشن پیریڈ مکمل کرکے کنفرم ہونے والے لاہور سمیت مختلف اضلاع اور فیلڈ فارمیشنز میں تعینات 118 انسپکٹر شامل ہیں۔
ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ -1 ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے انسپکٹر رینک پر مزید محکمانہ ترقیوں کا عندیہ بھی دیا۔ ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے کہاکہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسپکٹرز کی خالی آسامیوں پر ترقیوں کیلئے جلد پروموشن بورڈ اجلاس منعقد کیا جائے گا اور میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق ترقی کے اہل سب انسپکٹر کو خالی آسامیوں پر پروموشن دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.