فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر کل اور پرسوں 30)مارچ اور31مارچ (کو کھلے رہے گے

جمعہ 29 مارچ 2024 22:16

فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر کل اور پرسوں 30)مارچ اور31مارچ (کو کھلے ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر کل اور پرسوں 30)مارچ اور31مارچ (کو کھلے رہے گے ، وفاقی حکو مت کا انکم ٹیکس ، سیلز ٹیکس اور دیگر ڈیوٹیز جمع کر نے اور ما ہا نہ ٹا رگٹ پورا کر نے کی ہدا یت ، آن لا ئن کے مطا بق فیڈرل بورڈ آف ریو نیونے چھٹی کے دنوں میں بھی افسروں کو دفا تر بلا لیا ،انکم ٹیکس ،سیلز ٹیکس اور دیگر ڈیوٹیز جمع کر نے اور ما ہا نہ ٹا رگٹ پورا کر نے کیلئے ایف بی آر کی جا نب سے ملک بھر میں دفاتر چھٹی کے روز بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ہیڈ کوارٹر ایف بی آر کی جا نب سے جاری مراسلے میں ہدا یات جاری کی گئی ہیں کہ آج اور کل 30)مارچ اور31مارچ ( کو مخصوص دفاتر کھلے رکھے جائیں گے ،جبکہ ایف بی آر دفاتر 31مارچ رات 12بجے تک کھلے رہیں گے ، دو روز کے دوران جمع ہو نے والی رقم اسی دن قو می خزانے میں جمع کروانے کیلئے افسروں کو سٹیٹ بینک آف پا کستا ن کے ساتھ رابطہ بنا نے کی بھی ہدا یت کی گئی ہے ۔