وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کرم میں کوئلہ کان میں مزدوروں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
جمعہ 29 مارچ 2024 22:54
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں اور کوئلے کی کانوں میں حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔
اُنہوں نے واضح کیا کہ اس سلسلے میں کوتاہی کے مرتکب ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔دریں اثنا ء ، وزیر اعلیٰ نے ضلع بونیر میں گزشتہ روز گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میںقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غمزدہ خاندانوں کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.