کرم، کوئلہ کان میں جاں بحق ہونیوالے باپ بیٹے سمیت 4کان کنوں کی لاشیں آبائی علاقے میں پہنچادی گئیں
جمعہ 29 مارچ 2024 20:45
(جاری ہے)
تحصیل بحرین کے علاقے چھم گھڑی کے 52سالہ حکم زادہ ،اس کا بڑا بھائی ساٹھ سالہ شیرین زادہ ،بیٹا19سالہ دانش خان اور24سالہ دانش خان ولد جیبول پر ضلع کرم کے علاقے ڈنڈ جوئیدادخیل کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ ہواتھا جہاں پر وہ چاروں بے ہوش ہوگئے تھے اور بعدازاں بروقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے دم توڑ گئے تھے ۔
چاروں افراد کی لاشیں گزشتہ روز آبائی علاقے پہنچادی گئیں تو اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندرخان اور ڈی ایس پی مدین سیدزمان شاہ نے لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا ۔ اس موقع پر جاں بحق افراد کے لواحقین نے بتایا کہ دھماکہ کے بعد ان کے پیارے زندہ تھے لیکن کان میں طبی امداد کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے وہ دم توڑ گئے انہوں نے حکومت سے انکوائری کرنے اور ان کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.