راولپنڈی ،منشیات مقدمات میں مجرمان کو18 سال قید اور1لاکھ 80ہزار روپے جرمانے کی سزائیں
جمعہ 29 مارچ 2024 20:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے مجرم محمد عثمان کو 09سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم کو بنی پولیس نے گزشتہ سال 1600گرام چرس برآمد ہونے پرگرفتار کیا تھا،معزز عدالت کے جج نے مجرم محمد داؤد کو 09سال قیداور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا ئی،مجرم کو صادق آباد پولیس نے گزشتہ سال 1450گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا،راولپنڈی پولیس نے مجرمان کو گرفتار کرنے کے بعد ٹھوس شواہد کے ساتھ چا لان کیا اور مقدمات کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالتوں نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں۔
سی پی او سید خالد ہمدانی نے مجرمان کوقرار واقعی سزادلوانے پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن،انوسٹی گیشن اورلیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.