30 مارچ کو لودھراں جبکہ عرس بابا محمد پنا کے موقع پر یکم اپریل کوساہیوال میں تعطیل کی منظوری

جمعہ 29 مارچ 2024 20:50

ًلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عرس سلطان ایوب کے موقع پر 30 مارچ کو لودھراں جبکہ عرس بابا محمد پنا کے موقع پر یکم اپریل کوساہیوال میں تعطیل کی منظوری دیدی، اس موقع پرمقامی ماتحت عدالتیں بند رہیں گی۔