yڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کو تبدیل کر دیا گیا

جمعہ 29 مارچ 2024 20:50

/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کو تبدیل کر دیا گیا ۔ گریڈ 20 کے آفیسر علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :