اداکاری ایک ایسا شعبہ ہے جس میں ہمیشہ سیکھنے کی جستجو رہتی ہے ، گوشی خان
آج جو اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جارہا ہے میں اس کا خود سب سے بڑا مخالف ہوں،اداکار
ہفتہ 30 مارچ 2024 11:25
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گوشی خان نے کہا کہ اداکاری ایک مشکل شعبہ ہے اور اس میں آپ کو ہر روز کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔
انہوں نے موجودہ اسٹیج ڈرامے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جو اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جارہا ہے اس کا سب سے بڑا نقادمیں خود ہوں اور میں ہمیشہ فحاشی اور بیہودہ جملے بازی پر مبنی ڈراموں کی مخالفت میں پیش پیش رہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بطور رائٹر و ڈائریکٹر انٹرٹینمنٹ اور اصلاحی ڈرامے پیش کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.