کلاسیکل موسیقی کے قدر دان آٹے میں نمک کے برابر ہیں، ولی حامد خان
یہ فن روز بروز زوال پذیر ہوتا جارہا ہے جسے بچانے کیلئے کوئی سنجید ہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے
ہفتہ 30 مارچ 2024 11:25
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ولی حامد خان نے کہا کہ ایسا بھی دور تھا جب لوگ کلاسیکل موسیقی سننے کے لئے بیتاب رہتے تھے لیکن اب یہ تعداد آٹے میں نمک کے برابر رہ گئی ہے ۔
پاکستان کے گلوکاروںنے اس فن کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا مگر آج اسے سمجھنے اور قدر کرنے والوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ کلاسیکل موسیقی کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ، اس کو دل سے سنیں گے تو اس کی شاعری کاایک ایک نقطہ اثر رکھتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.