سندھیلیانوالی،2صارفین بجلی چوری کرتے ئے رنگے ہا تھوں پکڑے گئے

منگل 2 اپریل 2024 22:05

سندھیلیانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2024ء) 2صارفین بجلی چوری کرتے ئے رنگے ہا تھوں پکڑے گئے۔ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیموں نے اچانک چھاپے مارتے ہو ئے مسمیان محمد اشرف ولد لیاقت علی سکنہ 328گ ب اور الطاف حسین ولد محمد اقبال سکنہ661/2گ ب کو مبینہ طور پر بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑ لیا ۔

(جاری ہے)

متعلقہ تھا نہ پو لیس نے فیسکو کے آفیسران اسد علی اور ساجد بشیر کی رپورٹس پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہو ئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔