فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری نے عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا

جمعہ 5 اپریل 2024 22:18

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2024ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری نے عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق چیمبر کے دفاتر مؤرخہ 10اپریل بروز بدھ سے مؤرخہ 13اپریل بروز ہفتہ تک بند رہیں گے تاہم عید کی تعطیلات کے بعد سوموار مؤرخہ 15اپریل سے معمول کی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔ عید کے بعد چیمبر کے دفتری اوقات بھی حسب معمول صبح 9سے شام 5بجے تک ہوں گے۔ ہفتہ کے روز دفاتر صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :