بنی گالہ کے گھر میں رواں سال کی ڈکیتی کی بڑی واردات
ڈاکو 3 کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی، ڈالر اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے
ساجد علی اتوار 7 اپریل 2024 14:03
(جاری ہے)
ایف آئی آر کے متن سے معلوم ہوا ہے کہ ’ڈاکو اس واردات میں گھر کی الماری سے ایک کروڑ مالیت کے ہیرے، 35 تولہ سونا، 75 لاکھ روپے کی 10 گھڑیاں، 15 ہزار ڈالر، ساڑھے 3 لاکھ نقدی اور قیمتی پرفیوم لوٹ کر لے گئے‘، جس کا مقدمہ درج کرکے تھانہ بنی گالہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ادھر وزیر آباد میں جی ٹی روڈ پر واقع موبائل ہول سیل دکان میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو 40لاکھ کے موبائل فونز سمیت25لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے، یہ واقعہ وزیرآبا د میں جی ٹی روڈ پر پل کے نیچے ایم چائنہ موبائل فونز کی ہول سیل دکان میں پیش آیا جہاں اسلحہ سے لیس 4 ڈاکو دکان میں داخل ہوئے اور دکان میں موجود موبائل فونز کو تھیلوں اور کارٹنز میں ڈال کر فرار ہو گئے۔ بتایا گیا کہ ڈاکووٴں نے واردات سے پہلے قریب واقعہ برگر پوائنٹ پر بھی فائرنگ کی، ڈاکو جاتے ہوئے دکان کے شٹر بھی بند کر گئے جب کہ پولیس واردات کے آدھا گھنٹہ بعد موقع پر پہنچی، پولیس کی جانب سے موقع واردات کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ڈاکووٴں تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے، دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ ڈاکو 25 لاکھ روپے کیش اور 40 لاکھ روپے کے موبائلز لوٹ کر فرار ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.