ایف بی آر ٹیکس حکام کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے مارکیٹوں کے غیر مجاز دوروں کا نوٹس لی: لاہور چیمبر
پیر 8 اپریل 2024 22:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر وہ اس معاملے پر اپنے موقف سے تاجر برادری کو آگاہ کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ رجسٹریشن کے عمل سے متعلق کوئی بھی ہدایات تاجروں اور دکانداروں کو باضابطہ طور پر سرکاری نوٹسز کے ذریعے پہنچائی جائیں۔کاشف انور نے کہا کہ اگر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے مارکیٹوں میں تاجروں کی رجسٹریشن کے لیے واقعی کوئی مہم شروع کی گئی ہے تو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، چیمبرز اور مارکیٹ ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لیا اور اس عمل میں شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے سٹیک ہولڈرز کے درمیان بہتر افہام و تفہیم کی فضا پیدا ہوگی اور معاملہ نمٹانا آسان ہوجائے گا۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے امید ظاہر کی کہ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں گے اور تاجر برادری کے حقیقی تحفظات کو دور کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.