سرگودھا ریجن کے ضلعی ہسپتال کے عملہ صفائی کو دو ماہ سے تخواہیں نہ مل سکیں

منگل 9 اپریل 2024 14:13

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) سرگودھا ریجن کے ضلعی ہسپتال کے عملہ صفائی کو دو ماہ سے تخواہیں نہ مل سکیں جس کے باعث ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گے جنہوں نے ارباب اختتار سے فوری نوٹس لیکر ادائیگیوں کو یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے سینیٹری ورکر ( عملہ صفائی )کو گزشتہ ماہ اور رواں ماہ کی تنخواہیں نہ مل سکیں جس کے باعث ان کے چولہے ٹھنڈے پڑ گے جنہوں نے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لیکر ادائیگیوں کو یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

متعلقہ عنوان :