اسلام الدین اوررانا تنویراحمد کی جلال خان آفریدی کو ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

منگل 9 اپریل 2024 17:04

اسلام الدین اوررانا تنویراحمد کی جلال خان آفریدی کو ڈسٹرکٹ فٹ بال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کیماڑی کراچی کے سیکرٹری اسلام الدین اور پاکستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے جلال خان آفریدی کو ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کراچی کا صدر، محمد یوسف کو سینئر نائب صدر، محمد امجد سربازی کو سیکرٹری اور نبی بخش کو خزانچی آئندہ چار برس کے لئے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہیاور امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب صدر جلال خان آفریدی کی قیادت میں ضلعی سطح پر فٹ بال کو فروغ حاصل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :