منا بھائی ایم بی بی ایس میں سرکٹ کا کردارادا کرکے رسک لیا تھا، ارشد وارثی
منگل 9 اپریل 2024 21:17
(جاری ہے)
فلم کے اسکرین پلے کرنے والے ویدھو ونود چوپڑا نے بھی انہیں کہہ دیا تھا کہ سرکٹ بھی منا کے دیگر ساتھیوں میں سے ایک ہوگا۔
ایک حالیہ انٹرویو کے دوران جب ارشد وارثی سے پوچھا گیا کہ کیا یہ کیریکٹر اور یہ فلم انکے لیے ٹرننگ پوائنٹ ثابت نہیں ہوئی اس پر 56 سالہ ارشد وارثی نے اقرار میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے اداکار کے ساتھ اپنی جانب سے کچھ ڈالنا کافی مشکل ہوتا ہے لیکن میں نے رسک لیا،انہوں نے مزید کہا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کردار میں ڈوب کر کام کروں، اس فلم میں بھی یہی ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.