چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 22 اپریل تک اپوزیشن لیڈر کا نام طلب کرلیا

منگل 9 اپریل 2024 22:31

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 22 اپریل تک اپوزیشن لیڈر کا نام طلب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2024ء) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 22 اپریل تک اپوزیشن لیڈر کا نام طلب کرلیا۔آزاد امیدواروں کو بھی اپوزیشن یا حکومتی بنچوں میں شامل ہونے کے لئے 7 دن کی مہلت دے دی۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینٹ نے کہا کہ 15 اپریل تک آزاد ارکان اپوزیشن یا حکومتی بنچوں میں شامل ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :