گورنرسندھ عید الفطر کی نماز گلشن جناح ( اولڈ پولو گرانڈ) میں ادا کریں گے

منگل 9 اپریل 2024 23:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری عید الفطر کی نماز گلشن جناح ( اولڈ پولو گرا?نڈ) میں صبح 8بجے ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

عید الفطر کی نماز کے بعد ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھی خصوصی دعا کی جائے گی۔گورنرسندھ صبح 10بجے سے 12بجے تک گورنر ہا?س میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے عید ملیں گے۔#