Live Updates

وزیر اعلی پنجاب کا حب شاہ نورانی درگاہ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعہ 12 اپریل 2024 10:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اپریل2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے حب شاہ نورانی پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی پنجاب نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں -

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات