سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ،کینسر کاباعث بھی سن سکتی ہے، ڈاکٹرعنصر نعیم اللہ
اتوار 14 اپریل 2024 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ کہ سبزیاں ہی نہیں بلکہ آلودہ پانی سے جانوروں کا چارہ کاشت کیا جاتا ہے جب وہ چارہ جانور کھاتے ہیں اس سے ان جانوروں کے گوشت اور دودھ میں بھی زہریلے اثرات شامل ہو جاتے ہیں اور جب وہ دودھ اور گوشت انسان استعمال کرتے ہیں تو وہ بھی انسانی صحت کے لئے زہر ثابت ہو رہے ہیں۔
نشتر ہسپتال ملتان کے ماہر امراض معدہ و جگر ڈاکٹر محمد ذوالقرنین نے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آلودہ پانی سے کاشت سبزیاں انسانی صحت پہ بہت برے اثرات مرتب کر رہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں برس امراض معدہ کے 26120 مریضوں نے ہسپتال سے معائنہ کروایا ۔اسی طرح نشتر ہسپتال میں رواں برس یرقان کے مریضوں کے 8لاکھ61ہزار079 کی سکریننگ کی گئی جس میں ہیپاٹائٹس بی کے 1853 مریض سامنے آئے۔ اس طرح ہیپاٹائٹس کے 4010 مریضوں میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں میں تشخیص ہوئی۔395/متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.