تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس کی کاروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار،15کلوگرام چرس برآمد

پیر 15 اپریل 2024 13:09

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) پولیس نے تھانہ صدر میں دو کاروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے مجموعی طور پر 15کلوگرام چرس برآمد کرلی،اے ایس پی معاذ الرحمان کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :