پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پیر 15 اپریل 2024 15:11

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان رہا جو116پوائنٹس کی کمی 70 ہزار 198پوائنٹس ہوگیا۔ یہ انڈیکس گزشتہ ہفتے 70ہزار314پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :