جنرل ہسپتال:6دنوں میں15 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج ہوا
پیر 15 اپریل 2024 22:06
(جاری ہے)
اجلاس میں مریضوں کو فراہم کی گئی علاج معالجے کی سہولیات کی تفصیلات پر غور کیا گیا ۔پروفیسر الفرید ظفر نے اظہار اطمینان کرتے ہوئے تمام فیکلٹی ممبران ، ایم ایس ڈاکٹر ندرت سہیل ،انتظامی ڈاکٹرز اور ہیلتھ پروفیشنلز کی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں سراہا ۔
جنہوں نی9اپریل سی14اپریل تک ہسپتال آنے والے مریضوں کو بلا تعطل علاج معالجے کی سہولیات یقینی بنانے لے لئے فرائض سر انجام دیے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انشاء اللہ آئندہ بھی ایسے خصوصی مذہبی تہواروں کی تعطیلات میں احسن طریقے سے انتظامات یقینی بنائیں گے تاکہ ہسپتال آنے والے لوگوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر ندرت سہیل نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تعطیلات کے دوران ہسپتال میں2955ایکسرے،1012الٹرا ساؤنڈ،716ای سی جی ،691مریضوں کے مفت سی ٹی سکین اور189مریضوں کے ڈائلسز بھی کئے گئے۔ پروفیسر الفرید ظفر نے مزید کہا کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے ،حکومت اور عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے ایل جی ایچ ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکس اپنی خدمات سر انجام رکھیں گے اور اس طرح شہریوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں میسر آتی رہیں گی ۔مزید قومی خبریں
-
سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف
-
صدر آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دے کر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا، نثار کھوڑو
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
-
خیبرپختونخوا سمیت ملک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ سندھ کے وفد سے ملاقات میں 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے اور پھر واپس گھر چھوڑنے کیلئے ..
-
سندھ میں جمہوری حکومت نہیں اس لئے ہمیں احتجاج سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدرآصف علی زرداری نے کبھی ریاستی اداروں سے ٹکراؤکی پالیسی پر عمل نہیں کیا ، شرجیل انعام میمن
-
صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دو ں گا ، اپنے فیصلے خود کریں گے، امین علی گنڈا پور
-
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے کریک ڈاؤن میں تیزی
-
چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کیلئے گلگت خنجراب موٹروے گیم چینجزثابت ہوگا ،عبدالعلیم خان
-
بلوچستان کے نوجوانوں سے دنیا کے منفی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے، رانا مشہود خان
-
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.