ژ*بینک اراضی قبضہ کیس، ندیم عباس بارا کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع

پیر 15 اپریل 2024 20:35

[لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے بینک کی اراضی پر قبضے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع کر دی۔

(جاری ہے)

ندیم عباس بارا نے تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کیں۔ عدالت نے ندیم عباس بارا کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔ ملزمان پر ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں پی سی پی ایل بینک کی پراپرٹی پر قبضہ کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :