زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

پیر 15 اپریل 2024 22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق 5 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.04 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.40 ارب ڈالر ہوگئے۔

(جاری ہے)

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 0.1 ملین ڈالر کمی ہو ئی۔

متعلقہ عنوان :