محکمہ زراعت کی افسران کو گندم کی خریداری مہم بارے کاشتکاروں کی رہنمائی کی ہدایت
منگل 16 اپریل 2024 12:58
(جاری ہے)
نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع و اڈاپٹو ریسرچ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں تمام اضلاع کے زراعت افسران اور فیلڈ اسسٹنٹس باقاعدگی سے اپنے اپنے علاقوں کا دورہ جاری رکھیں گے تاکہ کاشتکاروں کو گندم کی تیاری، کٹائی، بھرائی اور فروخت کے سلسلہ میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انہوں نے بتایاکہ تمام ڈسٹرکٹ آفیسر ز زراعت بھی فیلڈ سٹاف کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھیں گے اور گندم کی خریداری مہم کے اختتام تک ان کی معاونت کریں گے ۔ انہوں نے کاشتکاروں کو بھی ہدایت کی کہ وہ اچھی طرح پک کر تیار اور خشک ہونے پر فصل کی برداشت سے قبل جڑی بوٹیوں، کنگھی، کانگیاری اور غیر اقسام کے پودے صاف کر لیں۔انہوں نے کہاکہ گندم اچھی طرح خشک ہونے پر ہی کاٹی جائے تاکہ اس میں نمی کا تناسب 10 فیصد سے زائد نہ رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.